اداکارہ انجمن کی سلطان راہی کی قبر پر حاضری
لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ انجمن نے سلطان راہی مرحوم کی قبر پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ سلطان راہی کی مغفرت کے لیے دعائیں کی ان کے ہمراہ حیدرسلطان بھی تھے۔ بعد ازاں انجمن حیدر سلطان کے گھر گی سلطان راہی کے بچوں سے بھی ملاقات کی۔