تیل خریدنے کیلئے ڈالر نہیں، سری لنکا نے بھی آئی ایم ایف سے امید لگا لی
کولمبو (نوائے وقت رپورٹ) معاشی بحران کے باعث سری لنکا کے پاس پٹرول درآمد کرنے کیلئے ڈالر نہیں ساری امیدیں آئی ایم ایف کے قرض سے جڑ گئیں پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہو گئی بیشتر دفاتر، ورک فراہم ہوم پر چلے گئے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں میں 50 افراد غذائی قلت کا شکار ہو سکتے ہیں آئی ایم ایف کا وفد پیر کو کولمبو جاکر قرض دینے کے امکانات کا جائزہ لے گا۔