• news

کاہنہ:شہریوں کو لوٹنے والا جعلی مجسٹریٹ گرفتار


کاہنہ(نامہ نگار)گزشتہ شب ننکانہ صاحب کے رہائشی ملزم تصدق نے جعلی علاقہ مجسٹریٹ بن کرویلنشیا ٹاؤن کے گیٹ پر آئس لینڈجوس شاپ پرآ کر 50 ہزار طلب کی اور عدم ادائیگی پر دکان سیل کرنے کی دھمکی دی۔ شک گزرنے پر شاپ مالک رزاق نے پولیس بلا لی۔ چوکی ہلوکی پولیس نے 15 کال پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن