• news

اسلام دشمنوں نے ایران کیخلاف  چار کنی اتحاد تشکیل دیدیا، جواد نقوی 


لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحریک بیداری امت مصطفی پاکستان کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ اسلام دشمنوں نے ایران کیخلاف چار رکنی اتحاد تشکیل دیدیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ یہ اتحاد ایران کیخلاف بنایا گیا ہے۔ خطے میں اپنی ہزیمت کا بدلہ لینے کیلئے اب یہ متحد ہو گئے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن