• news

ایران سے بلوچستان کو 100میگاواٹ اضافی بجلی فراہمی معاہدے پر دستخط 


اسلام آباد(نا مہ نگار) ایران سے بلوچستان کو 100میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، معاہدہ پرپاکستان کی طرف سے این ٹی ڈی سی اور ایران کی طرف سے توانیر نے دستخط کیے۔وزیر بجلی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ منصوبے کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے گا۔ بلوچستان کے عوام کو فوری ریلیف ملے گا۔
 دستخط 

ای پیپر-دی نیشن