• news

21ء میں کاروباری اعتماد کا لیول کئی برس سے بلند رہا: گورنر سٹیٹ بنک


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سٹیٹ بنک مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ 2021ء میں کاروباری اعتماد کا لیول گزشتہ کئی سال سے بلند رہا۔ ملکی ترقی کی شرح تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں سے ایک تھی۔ کرونا سے نکلنے کے بعد 2021ء میں معاشی سرگرمیاں بحال ہوئیں۔ صنعتی ترقی کی رفتار تیزی سے بڑھنا شروع ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن