کاہنہ:بشارت علی رحمانی کی والدہ کیلئے پریس کلب میں تعزیتی اجلاس،دعاخیرکی گئی
کاہنہ (نامہ نگار ) کاہنہ پر یس کلب کے سابق صدر، یو سی چیئر مین کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی کی والدہ ماجدہ جو کہ قضاء الٰہی سے وفات پا گئی تھی۔ ان کے ایصال ثواب کیلئے مرکزی پر یس کلب کاہنہ میں تعزیتی اجلاس ہو ا جس میں تمام صحافیوں اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حاجی بشارت کی والدہ کو جنت الفردو س میں جگہ عطا فرمائے۔