پیپلز پا رٹی شہا دتو ں کی ایک عظیم دا ستان ہے: اعجاز سماں، فاروق ملک
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) امیدوار این اے 76 محمد فاروق ملک ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ضلع گوجرانولہ کے آفس میں بینظیر بھٹو شہید کی 69 سالگرہ کا کیک کاٹا گیا مہمان خصوصی نائب صدر پنجاب وانچارج پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چوہدری اعجاز احمد سماں تھے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اعجاز احمد سماں اور محمد فاروق ملک نے کہا کہ پیپلز پا رٹی شہا دتو ں کی ایک عظیم دا ستان ہے ملک میں جمہو ریت کے پر وان کیلئے پار ٹی قیا دت نے جیلیں کا ٹی اور قر با نیا ں دی ہیں آ ج ملک میں جو جمہو ریت نظر آ رہی ہے یہ محتر مہ بے نظیر بھٹو شہید کی مر ہو ن منت ہے ۔بینظیر بھٹو کی پاکستان کے لیے قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ایسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں انشاء اللہ تعالیٰ ہم وفاداری نبھاتے ہوے اس کے بیٹے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بھرپور ساتھ دیا جاے گا۔