• news

مدینہ منورہ: 12ہزار سے زائد حجاج  مدینہ سے مکہ روانہ ایک کو برین ہیمرج 


مدینہ منورہ (جاوید اقبال بٹ سے) 12ہزار سے زائد حجاج مدینہ سے مکہ جدید بسوں میں روانہ ہو چکے ہیں۔ ایک پاکستانی حاجی جس کو برین ہیمرج ہوگیا ہے۔ اس کا بیٹا جو حج پر ساتھ ہے وہ والد کو واپس بھجوانا چاہتا ہے جبکہ ڈائریکڑ حج ضیا الرحمان نے کہا ہے ہم نے خصوصی نگہداشت اور ایمبولینس میں اور ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل کہ ساتھ حج کروائیں جانے کی آفر کی تھی مگر وہ باپ کو حج کروانے سے انکاری ہے کہتا ہے واپس پاکستان بھجوا دو۔ 233 افراد کا سامان بیگیج گم یا دوسری بلڈنگ چلا گیا تھا وہ واپس حاجی تک پہچایا ہے۔
 12 حجاج نے اپنے ائیر ٹکٹ گم کر دیئے ہیں جبکہ 93 حجاج نے گلے میں۔

ای پیپر-دی نیشن