• news

سیشن عدالت سے قتل کیس کے 4 ملزم بری


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سیشن عدالت نے قتل کیس کے 4 ملزمان کو باعزت بری کرنے کا حکم جاری کر دیا، ایڈیشنل سیشن جج محمد کاشف نے ملزمان فاروق، حماد، وقاص اور بلال کو بری کرنے کا حکم دیا۔

ای پیپر-دی نیشن