بین سٹوکس کی طبیعت ناساز‘ٹریننگ سیشن میں شریک نہ ہوسکے
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کی طبیعت ناساز ‘تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ٹریننگ سیشن میںشریک نہ ہوسکے ۔ وہ آخری میچ میں شریک نہ ہوسکے تو ان کی جوروٹ کپتانی کرسکتے ہیں یا فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ کو ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے ۔