• news

ڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی حج کیلئے روانہ ہوگئے

لاہور(کلچرل رپورٹر)ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء فرحت جبیں کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن آفتاب احمد انصاری نے ڈائریکٹر آرٹس اینڈ کلچر ذوالفقار علی زلفی حج روانگی کے موقع پر گلدستہ پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ڈائریکٹر آرٹس اینڈ کلچر ذوالفقار علی زلفی ان خوش نصیبوں میں شامل ہیں جن کے نام الحمرا حج سکیم کے تحت حج پر جانے کا قرعہ نکلا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن