حنا کھرکی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، اقتصادی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے کیگالی میں ملاقات ہوئی برطانوی وزریاعظم سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی برطانوی وزیراعظم سے افغانستان اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا تجارت اور اقتصادی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔