منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی نے 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرا دیئے
لاہور ( اپنے نامہ نگار سے )منی لانڈرنگ مقدمے میں مونس الٰہی نے اپنے ضمانتی مچلکے جمع کرا دیے مونس الہی مچلکے جمع کرانے کے لیے بیکنگ جرائم کورٹ میں پیش ہوئے عدالت نے مونس الہیٰ کی چار جولائی تک عبوری ضمانت منظور کر رکھی ہے عدالت نے مونس الہی کو 5لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ۔