• news

کامونکی: چور ریٹائرڈ فوجی کی دکان کا صفایا کر گئے 

کامونکی( نمائندہ خصوصی) چورریٹائرڈ آرمی اہلکار کی موبائل شاپ کی دیوار پھاڑ کر ہزاروں مالیت کے موبائل فونز اور نقدی چوری کرکے لے گئے ،بتایا گیا ہے نواحی گاؤں منڈیالہ پونائچ کے رہائشی ریٹائرڈ آرمی اہلکار عبدالرزاق نے گاؤں میں موبائل شاپ بنا رکھی ہے چوررات کے پہر اسکی دْکان کی دیوار پھاڑ کر دس قیمتی موبائل فون اور رقم 70000 چوری کرکے لے گئے،صدر پولیس مصروف تفتیش ہے۔

ای پیپر-دی نیشن