• news

مسلمان نبی کریم ؐ کی شان میں گستا خی برداشت نہیں کر سکتے:ارسلان خالد ورک 

جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار)سیاسی و سماجی رہنما و پی پی 139 کے امیدوار چودھری ارسلان خالد ورک نے کہاہے کہ مسلمان اپنے پیار ے نبی ؐ کی شان میں کوئی گستا خی برداشت نہیں کر سکتے بھارتی راج پال کے حواری یاد رکھیں کہ غازی علم دین شہیدؒ کے نقشہ قدم پر چلنے والے کروڑوں مسلمان ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں جو اپنی جان و مال کا نذرانہ دیکر حضورنبی کریمؐ ؐکی عزت و نا موس کی حفاظت کریں گے ملکی استحکام کیخلاف جاری بیرونی سازشوں کا راستہ روکنے کیلئے سیاسی جماعتیں اور مقتدر حلقے مربوط مشترکہ لائحہ عمل مرتب کریں۔

ای پیپر-دی نیشن