• news

گکھڑمنڈی:سب انسپکٹر شکراﷲ معطل اکرام الحق ایس ایچ او تھانہ کینٹ تعینات  

گکھڑمنڈی(نامہ نگار) سی پی او گوجرانوالہ رائے اعجاز احمد نے ایس ایچ او تھانہ کینٹ سب انسپکٹر شکراﷲ کو ناقص کارکردگی کی بنا پر معطل کرکے ان کی جگہ تھانہ کھیالی شاہپور کے ایس ایچ او اکرام الحق کو ایس ایچ او تھانہ کینٹ تعینات کردیا جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن