• news

شہباز، حمزہ، رانا ثناء  و دیگر کیخلاف درخواست   جج کی رخصت کے باعث  سماعت ملتوی 

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)سیشن کورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف  حمزہ شہباز  رانا ثنائاللہ سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کاروائی کے 30 جون تک ملتوی ہو گئی۔ عدالت نے پولیس سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔
سماعت ملتوی 

ای پیپر-دی نیشن