• news

راجہ بشارت، چودھری ظہیر  اور دیگر کی ضمانتیں کنفرم 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج یاسین موہل نے راجہ بشارت چودھری ظہیر الدین ق لیگ اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عبوری درخواست ضمانتوں کو کنفرم کر دیا ہے۔ راجہ بشارت چودھری ظہیر الدین ق لیگ اور دیگر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کیس کی سماعت ہوئی۔
ضمانتیں کنفرم

ای پیپر-دی نیشن