• news

وفاقی کابینہ نے ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز  کا استعفیٰ منظور کر لیا 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی کابینہ نے ایم ڈی یوٹیلٹی  سٹورز طلحہ عزیز کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا کابینہ نے محمد علی عامر کو ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز نامزد کرنے کی منظوری دی وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن