• news

بدنام زمانہ جواریئے طارق آٹو  سمیت نو جواری گرفتار 


لاہور(نامہ نگار)تھانہ غازی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ جوارئیے طارق آٹوسمیت 9 جواریوں کوگرفتار کر لیا ہے پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران چھاپہ مار کر گھر میں جواء کروانے والے بدنام زمانہ جواریے طارق آٹو،امین، سجاد، طاہر، ندیم امتیاز، آصف، خضر وغیرہ کو تاش اور گھڑ ریس پر جواء کھیلتے ہوئے موقع سے گرفتار کر کے ان کے قبضے سے موبائل فون، آلات قمار بازی اور داؤ پر لگی رقم برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن