• news

فلم انڈسٹری کو پائوں پر کھڑا کرنا اجتماعی ذمہ داری ہے: صائمہ نور


لاہور(کلچرل رپورٹر) فلمسٹار صائمہ نور نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو پائوں پر کھڑا کرنا کسی ایک شخص کے بس کی بات نہیں اس کیلئے اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔  صائمہ نور نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سینما انڈسٹری کیلئے مراعات کا اعلان خوش آئند ہے اس سے ڈوبتی ہوئی فلم انڈسٹری کو سہارا ملے گا۔

ای پیپر-دی نیشن