• news

ایشیئن سائیکلنگ چیمپئن شپ  میں کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، معظم خان 


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری معظم خان نے کہا کہ ملک میں ووڈن ویلڈروم کی عدم موجودگی اور دیگر سہولیات کے فقدان کی وجہ سے وہ ایشیئن سائیکلنگ چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی نویں اور دسویں پوزیشن سے مطمئن ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن