• news

کتاب ہدایت 


 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… بے شک یہ لوگ گمراہی میں پڑگئے اورکبھی راہ راست پر چلنے  والے نہیںہوئےO اور وہی ہے جس نے باغات پیدا کئے وہ بھی جو ٹہنیوں پر چڑھائے جاتے ہیں اور وہ بھی جو ٹہنیوں پر نہیں چڑھائے جاتے…(جاری)

ای پیپر-دی نیشن