• news

لاہور: چکی آٹے کی قیمت میں  2 روپے اضافہ‘ 100 روپے کلو ہو گی

ا
لاہور(کامرس رپورٹر )صوبائی دارلحکومت میں چکی آٹا مالکان نے ایک کلو آٹے کی قیمت میں 2 روپے اضافہ کر دیا ہے جس سے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت 98روپے سے بڑھ کر 100روپے ہو گئی ہے۔آٹا چکی مالکان کے مطابق گندم، پٹرولیم مصنوعات، بجلی اور کرایوں میں اضافے کے باعث چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں اضافہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن