• news

فیروزوالہ:اغوا ہونیوالی زمیندار کی  4سالہ بیٹی کی مسخ شدہ نعش برآمد


فیروزوالہ( نامہ نگار) تھانہ فیروز والاکے علاقہ مرل پار میں 9 روز قبل اغوا ہونے والے زمیندار کی 4 سالہ بیٹی قتل مسنح شدہ نعش قریبی گندے پانی کے جوہڑ سے ملی۔ مقتولہ کا سر اور بازو غائب پائے گئے ۔ مرل پارکے رہائشی محمد یوسف کی 4 سالہ بیٹی مزلفہ یوسف نو روز قبل اپنے گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اغوا کر کے غائب کر لیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن