• news

حکومت کی پالیسی

حکومت کی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے کی ذمہ داری سرکاری ملازمین پر عائد ہوتی ہے‘ انکا فرض ہے کہ اس پر کماحقہ عمل ہو رہا ہے یا نہیں تاکہ ہم پر یہ الزام نہ آئے کہ ہم جو کچھ کہتے ہیں‘ اس پر عمل نہیں کرتے۔ 
(افسران حکومت سے خطاب 11 اکتوبر 1947) 

ای پیپر-دی نیشن