اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن نے نئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع کردی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن نے نئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع کردی ہے۔
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن نے نئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر ایک کلب سے دوسرے کلب میں جانے کے لیے شروع کردی ہے۔