نشہ کرنے پر بورس جانسن حکومت کے رکن کرسٹوفر پنچر مستعفی
لندن (آئی این پی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن حکومت کو ایک اور اسکینڈل کی لپیٹ میں آگئے۔نشہ کرنے پربورس جانسن حکومت کے رکن کو مستعفی ہونا پڑ گیا۔ رکن پارلیمنٹ کرسٹوفر پنچرڈپٹی چیف وہپ کے طور پرکام کررہے تھے۔ فر پنچر کہتے ہیں وزیراعظم جانسن کی حمایت کرتا ہوں لیکن ایک واقعہ کے باعث مستعفی ہونا پڑا۔خبر ایجنسی کے مطابق کرسٹوفر پنچر کا کردار حکومتی منشا پرارکان پارلیمنٹ کی حمایت حاصل کرنا تھا۔
برطانوی رکن مستعفی