• news

نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست پر وکلاء سے دلائل طلب

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیخلاف حکم امتناعی سے متعلق درخواست پر فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب کر لیے۔مزید سماعت 15 اگست تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیدادوں کو نیلام کرنے کا حکم دے رکھا ہے سات فریقین کی جانب سے نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کو روکنے کے لیے درخواستیں دائر کی گئی تھی۔ 
دلائل طلب

ای پیپر-دی نیشن