مظفر علی رانجھا وزیراعظم معائنہ کمشن کے چیئرمین تعینات
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا کو وزیراعظم معائنہ کمشن کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا کی دو سال کیلئے تقرری کی منظوری دیدی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مظفر علی رانجھا