• news

فرمان قائد

آپ کو سیاسی نظام کے اسراروروموز اور طریق کار بھی سیکھنے چاہئیں۔ آپ کو آئینی طورپر حق حاصل ہے کہ اگر کسی حکومت سے مطمئن نہ ہوں تو اسے الگ کر دیں اور اپنی مرضی کی حکومت قائم کر لیں۔
(جلسہ عام‘ ڈھاکہ۔  21 مارچ 1948ئ)

ای پیپر-دی نیشن