• news

 راجستھان: ہندو درزی کے قتل میں بی جے پی کارکن ملوث نکلا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی پولیس نے راجھستان کے رہائشی ایک ہندو ٹیلر کے قتل میں ملوث مزید دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ہندو درزی کے قتل کے الزام میں دو مسلمان پہلے ہی زیر حراست ہیں۔ شہر اودے پور میں ہندو درزی کے قتل میں ملوث ملزم حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا کارکن نکلا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپوزیشن پارٹی کانگریس اور بھارتی تجزیہ کار اشوک سوین اس سلسلے میں حقاق سامنے لے آئے۔ سوشل میڈیا پر ملزم ریاض اختری کی بی جی پی رہنماؤں کے ساتھ تصویریں زیرگردش ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن