رواں ہفتے کیلئے موبائل پولیس خدمت مرکزکا شیڈول جاری
لاہور(نامہ نگار)رواں ہفتے کے دوران موبائل پولیس خدمت مرکز آج بروزپیر ویلنشیائ،منگل ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن،بدھ نزد اورنج ٹرین نواب ٹاؤن،جمعرات مانگا منڈی، جمعہ اڈا پلاٹ رائیونڈ جبکہ بروز ہفتہ باگڑیاں گرین ٹاؤن موجود ہوگا۔سہیل چودھری نے کہا کہ شہری دفتری اوقات کار میں مقررہ مقامات پر پولیس خدمت مرکز سے استفادہ کریں۔