• news

بھاٹی گیٹ:60سالہ  نامعلوم شخص کی نعش برآمد


لاہور(نامہ نگار) بھاٹی گیٹ کے علاقے میں پرندہ مارکیٹ کے قریب نامعلوم شخص کی نعش دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نے نعش قبضے میں لے کرپوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی۔ نامعلوم شخص نشے کا عادی تھااور وہ نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن