• news

ڈی پی او قصور اشتہاری کے لواحقین کو ہراساں نہ کریں، ہائیکورٹ کا حکم 


 لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)لاہور ہائیکورٹ نے اشتہاری ملزم کے لواحقین کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر ڈی پی او قصور کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کردی ،درخواست گزار نے وکیل حافظ ا عظم  نے موقف اپنایا کہ تھانہ مانگا منڈی کا ایس ایچ او غیر قانونی طور پر ہراساں کررہا ہے ،بیٹے کو دو سال قبل عاق کر چکا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن