صادق سنجرانی کا کوئٹہ میں بارشوں کے باعث قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد (خبرنگار) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کوئٹہ میں طوفانی بارشوں کے باعث قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ چیئرمین سینٹ نے جاں بحق ہونے والوں کیلئے بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔
افسوس