• news

4ماہ کے بچے سمےت 8 مغوی بازیاب


لاہور(نامہ نگار)انویسٹی گیشن پولیس ساندہ نے4ماہ کے بچے سمےت 8 مغوی بازیاب کروا لیے ہےں۔16 سالہ ذہنی معذور لڑکی کو بحفاظت ڈھونڈ کر ماں سے ملوا دیا۔4ماہ کے بچے کے اغواءکاملزم کو گرفتار کر کے بچہ بازیاب کروا لیا ہے۔ملزم نے اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ بچے کی ماں سے زبردستی شادی کرنا چاہتا تھا،اس لیے بچے کو اغواءکیا۔16 سالہ لڑکی کو ملتان سے بازیاب کروا کے اغواءمیں ملوث2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گھر چھوڑنے والی 5 خواتین کو ڈھونڈ کر لواحقین سے ملوا دیا۔بازیاب ہونے والی خواتین میں تحریم ،آصمہ،طیبہ،مہک اور جویریہ شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن