نماز عید کے اوقات
گوجرانوالہ
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)اوقات نماز عید الاضحٰی ،آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف سات بجے امامت پیرسید محمد علی حسنین شاہ بخاری،درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹا¶ن سات بجے امامت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی،مرکز اہلسنت زینت المساجد محلہ اسلام آباد سات بجے امامت صاحبزادہ پیر محمد دا¶د رضوی،مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ نوشہرہ روڑ سات بجے امامت صاحبزادہ زاہد مسعود چشتی،مرکزی جامع مسجد نور بازار غلام محمد ٹھیکیدار سات بجے امامت الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی،عیدگاہ فقیروالی خورد سات بجے امامت الحاج سرفراز احمد تارڑ،جامع مسجد انوار المساجد پاپولر نرسری سات بجے امامت حافظ محمد رفیق قادری،جامع مسجد حنفیہ بینک سکوائر سات بجے امامت قاری محمد سلیم زاہد،دربار دان شاہ ولی جناح روڈ سات بجے امامت صاحبزادہ فیضان سلیم،جامع مسجد نور الاسلام عالم چوک سات بجے امامت علامہ محمد عمر صدیقی،گراونڈ اسلامیہ کالج سات بجے امامت قاری اکرام اللہ کیلانی،جامعہ مدینتہ العلم عالم چوک سات بجے امامت قاری انعام اللہ کیلانی،جامع مسجد رضائے مصطفٰے عالم چوک سات بجے امامت صاحبزادہ محمد غوث رضا،جامع مسجد البلال اڈہ جی ٹی ایس سات بجے امامت عمر سلیم گجر،جامع مسجد صدیقیہ شاھین آباد سات بجے امامت پروفیسر حافظ محمد شفیق تبسم،جامع مسجد سیٹلائٹ ٹا¶ن سات بجے امامت پروفیسر محمد اعظم نوری،دربار سائیں رحمت جی ٹی روڈ سات بجے امامت حافظ عدیل عارف مہر۔
کامونکی
کامونکی(نمائندہ خصوصی)تحصیل بھر میں 4سو سے زائد مساجد اور عیدگاہوں میں نمازِ عید ادا کی جائے گی،عیدالاضحی کے بڑے بڑے اجتماعات درج ذیل مقامات پر ہوں گے۔ جہاں 07:00بجے نمازِ عیدالاضحی ادا کی جائے گی ا±ن میں عیدگاہ دربارِ عالیہ چشتیہ آباد شریف میں پروفیسر ڈاکٹر سید محمد جمیل الرحمن چشتی، جامع مسجد حیدری محلہ حیدری میں الحاج امجد علی چشتی،جامع مسجد بلال گولبازار کامونکی میں مولانا قاری گلزار حسین چشتی،جامع مسجد عمر موبائل مارکیٹ میں مولانا محمد یٰسین شطاری،جامع مسجد سکینہ ریلوے روڈ میں پیر محمد یٰسین صدیقی،جامع مسجد فاروقیہ رضویہ پرانی آبادی میں حافظ بلال شیطاری،جامع مسجد بہار مدینہ تولیکی روڈ میں احمد رضا عطاری،جامع مسجد غوثیہ نور القرآن منڈیالہ پونائچ ڈیرہ دینداراں میں پیر محمد امجد علی سیفی،جامع مسجد صدیقی اڈے والی میں مولانا محمد عثمان رضوی،جامع مسجد سعدیہ عبداللہ روڈ میں قاری محمد زبیر،عیدگاہ جامع مسجد محلہ فیض مدینہ میں مولانا حامد اکرم رضوی،جامع مسجد ضیائے مدینہ میں سید اکرم شاہ گیلانی،عیدگاہ عبدالوکیل خاں پارک میں مولانا محمد حنیف ربانی،جامع مسجد غوثیہ ماڑی روڈ میں مولانا تنویر سالک مصطفائی،جامع مسجد انوار چشتیہ میں حافظ عرفان سلطانی،جامع مسجد صدیقی اکبر سہیل رائس ملز میں قاری محمد قاسم عید کی نماز پڑھائیں گے۔ جہاں 07:30 بجے نمازِ عیدالاضحی ادا کی جائے گی ا±ن میں جامع مسجد تاج مدینہ کسوکی روڈ میں پیر احسن القادری،جامع مسجد گلزار مدینہ ٹبہ محمد نگر میں قاری اقبال عطاری،مرکزی امام بارگاہ باب الحوائج جی ٹی روڈ میں سید وقار حسین گردیزی عید کی نماز پڑھائیں گے۔
جہاں 06:30بجے نمازِ عیدالاضحی ادا کی جائے گی ا±ن میں عیدگاہ ادارہ فیضان قرآن منڈیالہ پونائچ میں حافظ آفتاب صابری،جامع مسجد محمدی منڈیالہ پونائچ میں قاری مسعود الرحمن،جامع مسجد فاطمہ بغداد ٹاو¿ن میں قاری اصغر علی،جامع مسجد محمد رسول اللہ عدنان گارڈن میں مولانا جمیل احمد ڈار،جامع مسجد اہلسنت ولجماعت فاروق اعظم روڈ میں مولانا عبدالواحد رسول نگری،جامعہ سلطانیہ مدینہ ٹاو¿ن میں مولانا امجد علی سلطانی،جامع مسجد الصدیقی ہلٹی والی میں حافظ شفیق قادری عید کی نماز پڑھائیں گے۔