• news

اسلام آباد میں کاروباری مراکز کے اوقات رات9 بجے بحال کرنے کا حکم


اسلام آباد(وقائع نگار)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں کاروباری مراکز کے اوقات کار رات نو بجے بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد) کے 11 جولائی کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں تمام  قسم کا کاروبار رات 9 بجے تک کھلا رہے گا۔ ریسٹورنٹس ہوٹلز اور جوس سینٹرز رات ساڑھے گیارہ بجے تک کھلے رہیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن