• news

پنجاب کے 3 وزراء کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری 


لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب کے 3 صوبائی وزرا کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ خواجہ سلمان رفیق کا استعفیٰ 7 جولائی، اویس لغاری کا11جولائی، ملک محمد احمد خان کا استعفیٰ 12جولائی سے منظور کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن