• news

صادق افتخار وزیراعظم کے  معاون خصوصی مقرر  چیئرمین نجکاری کمشن کا استعفی منظور 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے صادق افتخار کو اپنا معاون خصوصی مقرر کیا ہے ان کو وزیر مملکت کی حیثیت دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں چیئرمین نجکاری کمشن سلیم احمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جو وزیراعظم پاکستان نے منظور کر لیا انہوں نے ذاتی وجوہات پر استعفیٰ دیا سلیم احمد نے اس سال 18 جنوری کو چیئرمین پرائیویٹائزیشن کا عہدہ سنبھالا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن