• news

حکومت پنجاب نے صحافی  کو غداری کے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

 لاہور(اپنے نامہ نگار سے)حکومت پنجاب نے صحافی عمران ریاض کو تھانہ سول لائنز میں درج غداری کے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ جسٹس علی باقر نجفی آج سماعت کریں گے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ مجسٹریٹ نے عمران ریاض کو بلاجواز ڈسچارج کیا۔سول لائنز پولیس کو قانون کے مطابق تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈ نہیں دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن