• news

عالمی منڈی میں   خام تیل  مزید  5 فیصد سستا


لندن (نوائے وقت رپورٹ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید 5 فیصد کمی ہوئی ہے۔ برینٹ خام تیل 95 اور ڈبلیو ٹی آئی 91 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
عالمی منڈی‘ خام تیل

ای پیپر-دی نیشن