• news

لاہور میں مرغی 383روپے کلو  انڈے 194روپے درجن 


لاہور( کامرس رپورٹر  )شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر  مرغی کے گوشت کی قیمت3روپے کمی سے383روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے264روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت194روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن