• news

ویرات کوہلی بابر اعظم سے اچھا  اور بہتر بیٹر ہے: امام الحق


لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹر امام الحق نے ویرات کوہلی کو بابر اعظم سے اچھا اور بہتر بیٹر قرار دیدیا۔ تجربے کی بنیاد پر یہ کہہ سکتا ہوں کہ روہت شرما ویرات کوہلی سے اچھا اور کوالٹی بیٹر ہے کیونکہ کوہلی سے صرف وائٹ بال میں رنز بنائے جبکہ روہت نے ریڈ اور وائٹ بال میں شاندار پرفارمنس دی۔ روہت شرما کو بیٹنگ کی صلاحیت خدا کی طرف سے عطا کی گئی ہے، وہ کسی بھی لمحے میں کھیل کو تبدیل کرسکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن