• news

بگ بیش کے 12 ویں ایڈیشن  کے شیڈول کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک )کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔بگ بیش لیگ 13دسمبر سے شروع ہو گی، فائنل 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جنوری میں آسٹریلیا کے تمام قومی کرکٹرز لیگ کیلئے دستیاب ہوں گے۔بگ بیش لیگ کے میچز 17 وینیوز پر کھیلے جائیں گے، تین نئے وینیوز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن