• news

مسجد الحرام‘ مسجد نبویؐ میں  نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم


مکہ مکرمہ (نوائے وقت رپورٹ) مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم کر دی گئی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق نمازوں کی ادائیگی کیلئے کرونا میں مبتلا نہ ہونے کی بنیادی شرط برقرار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن