• news

فیروز والہ : تیز رفتار بس ‘ٹرک کے درمیان تصادم ‘ڈرائیور جاں بحق 


فیروزوالہ (نامہ نگار)ایم ٹوموٹروے انٹرچینج قریب پر تیز رفتار بس اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوگیا، بس ڈرائیورڈر ائیورنیاز احمد جاں بحق اور 15 مسافر زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔حادثہ کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا ۔پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن