• news

فیروز والہ : 2منشیات فروشون کو تین تین سال قید‘جرمانہ 

فیروزوالہ( نامہ نگار) تحصیل فیروز والا کی دو عدالتوں نے زیرسماعت منشیات کے دو مقدمات کے فیصلے سناتے ہوئے دو ملزموں جاوید اور اسلم کو تین، تین سال قید 20،20 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا  ۔

ای پیپر-دی نیشن